Thu. Dec 26th, 2024
آن لائن رجسٹریشن کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایپ | تازہ ترین اپ ڈیٹ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

2023 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ ابھی تک ہم نے کوئی بھی آفیشل نوٹیفکیشن یا کوئی آفیشل ویب پورٹل متعارف نہیں کروایا ہے یہ جو آپ کو تھرڈ پارٹیز آپ کو اگاہی کر رہی ہیں وہ بہت ہی غلط طریقے سے آپ کو غلط گائیڈ کر رہے ہیں لہذا آپ رجسٹریشن بھی ائی ایس پی کے مطابق اپ کوئی بھی معلومات نہ ڈالیں یہ جو آپ استعمال کر رہے ہیں یہ جیلی ایپ ہیں آپ اپنا ڈیٹا ڈال کر اپنی کسی بھی مصیبت میں سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

 لہذا آپ کو چاہیے کہ آپ کسی بھی طرح کی کوئی ایپ یا کوئی آفیشل ایپ متعارف نہیں کروایا گیا۔ لہذا آپ کچھ عرصے تک انفارمیشن  دے گے ہم آپ کو تمام تر معلومات بتا دیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ بی ائی ایس پی کی جانب سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ابھی تک کوئی ہمیں نوٹیفکیشن نہیں دیا ہے  یہ جو آپ کو غلط گائیڈ کیا جا رہا ہے آپ ان پر اپنے کان نہ دھریں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام New Update

 اور کسی بھی ایپ میں اپنی معلومات نہ ڈالیں یہ بہت ہی غلط طریقے سے اپ سے اپ کو گائیڈ کیا جا رہا ہے لہذا آپ ان تمام تر معلومات جاننے کے لیے بی ائی ایس پی کے آفیشل ویب سائٹ پر جائیں اور وہاں اپ اپنی تمام تر معلومات حاصل  کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بی ائی ایس پی کی جانب سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ابھی فی حال ہم نے کسی بھی طرح کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے۔

Latest News Benazir Taleemi Wazaif

 انشاءاللہ آنے والے وقتوں میں ہم بھی ائی ایس پی کی جانب سے یہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتا رہے ہیں کہ اس کی ویب سائٹ پر آپ کو بتا دیا جائے گا کہ پی ائی ایس پی کی جانب سے کون سی ایپ استعمال کرنی چاہیے ۔اور کون سی ویب سائٹ ہے جو اپ اچھے طریقے سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں لہذا ہمیں ان چیزوں سے بچنا چاہیے اگر اپ یہ چیزیں استعمال کر رہے ہیں تو ابھی اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کریں.آپ کسی بھی مصیبت کا شکار ہو سکتے ہیں لہذا اپ ان چیزوں سے گریز کریں

آن لائن رجسٹریشن 2024کے لیے کوئی اپڈیٹسBISP ایپ نہیں ہے| نئی

بی ائی ایس پی کی جانب سے ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ وہ لوگ جنہوں نے بی ائی ایس پی کی جانب سے اپنی مزید معلومات جاننا چاہتے ہیں یا اس بارے میں کوئی بھی معلومات جاننا چاہتے ہیں تو دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ابھی تک بھی ائی ایس  پی کی جانب سے کوئی معلومات رہنمائی نہیں دی گئی لہذا آپ تھوڑی دیر کے لیے انتظار کریں ہم آپ کو تازہ ترین اپڈیٹ دیں گے کہ آپ بی ائی ایس پی کی جانب سے کیسے رقم حاصلِ کر سکتے ہیں اور کیا کیا بی ائی ایس پی کی جانب سے کہا جا رہا ہے

آن لائن رجسٹریشن کے لیے بھی ائی ایس پی ایپ کیوں نہیں ہے

اور اس بات کی ضمانت دینا چاہتا ہے کہ بی ائی ایس پی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ ابھی تک رجسٹریشن کے لیے بھی ائی ایس پی کا رجسٹریشن کا عمل محفوظ ہے۔ اور اس میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی رونما نہیں ائی ہے اور نہ ہی اس میں کوئی اپڈیٹ ائی ہے لہذا یہ جو آپ کو تھرڈ پارٹیز اگاہ کر رہی ہیں

 وہ غلط طریقے سے آپ کو اس ایپ کے اندر کسی بھی طرح کا کوئی ڈیٹا وغیرہ نہ ڈالیں اگر آپ اپنا ڈیٹا وغیرہ ڈالتے ہیں تو اپ کو کسی بھی طرح کا کوئی بھی پرابلم کا شکار ہو سکتے ہیں  لہذا آپ کچھ دیر کے لیے انتظار کریں اور بی ائی ایس پی کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر وزٹ کریں اور یا بی ائی ایس پی کے آفس سے آپ نے تمام تر معلومات لے سکتے ہیں یا بی ائی ایس پی کی جانب 8171 رجسٹریشن کوڈ متعارف کروایا گیا ہے آپ اس پر بھی اپ اپنے تمام تر معلومات دے سکتے ہیں اور اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتے ہیں

بی ائی ایس پی پروگرام کے لیے بغیر ایپ کے کیسے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں

بی ائی ایس پی پروگرام میں آپ اپنے آپ کو بغیر ایپ سے آسانی سے رجسٹرڈ کر سکتے ہیں حکومت پاکستان کی جانب سے بی ائی ایس پی 8171 کوڈ متعارف کروایا گیا ہے جو کہ یہ ایک بہت ہی آسان اور سادہ طریقے سے آپ اپنے اپ کو آن لائن رجسٹرڈ بھی کر سکتے ہیں اور آپ اس پر تمام تر معلومات حاصل کر سکتے ہیں

 یہ بہت ہی آسان اور سادہ طریقے کے ذریعے اپ ابھی 8171 کوڈ پر اپنا سی این ائی سی نمبر سینڈ کریں اور تمام تر معلومات حاصل کر رہے ہیں جو اپ نہیں جانتے

رجسٹریشن بذریعہ آن BISP 8171

بی ائی ایس سی پروگرام کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ آپ اپنے اپ کو آسانی سے ان لائن رجسٹریشن بھی کر سکتے ہیں یہ بہت ہی آسان اور سادہ طریقہ ہے کافی 8171 بی ائی ایس پی پروگرام کے لیے اولین ترجیح دے رہا ہے کیونکہ وہ غریب اور مستحق  لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے پیش درپیش ہے۔ 

بی ائی ایس پی امداد فرام کرنے کا مقصد ہے کہ پاکستان سے غربت کا جلوہ جلد خاتمہ کیا جائے اور انے والے وقتوں میں اپنے آپ کو بہتر بنایا جائے آپ اپنے آپ کو آسان اور سادہ طریقے کے ذریعے بی ائی ایس پی کی ویب سائٹ پر جا کر اپنے آپ کو ان لائن رجسٹریشن بھی کر سکتے ہیں یا اگر اپ کو ویب سائٹ پر کسی بھی قسم کا کوئی پرابلم ارہا ہے تو اپ ابھی8171 پر جاے

:BISP 2023 کے لیے آن لائن رجسٹر کرنے کے لیے ان اقدامات پر عمل کریں

بی ائی ایس پی کی ویب سائٹ پر جائیں۔ اور اپنے پروگرام کا انتخاب کریں۔

 اپنی تمام تر معلومات دیں۔

 اور اپنے آپ کو آسانی سے رجسٹرڈ پا سکتے ہیں۔

 یہ بہت ہی آسان اور سادہ طریقہ ہے ۔اپ اپنے آپ کو آسان سے طریقے سے رجسٹرڈ بھی کر سکتے ہیں

نتیجہ

بی ائی ایس پی پروگرام کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ ابھی تک ہم نے کسی بھی طرح کی کوئی معلومات یا کوئی بھی یہ اپ کو نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے۔ یہ بہت ہی غلط طریقے سے آپ کو تھرڈ پارٹی آپ کو غلط اگاہی کر رہی ہیں۔ لہذا آپ ان پر اپنے کان نادریں اور اپنی کسی بھی طرح کی کوئی معلومات یا کوئی بھی اپ ایپ استعمال نہ کریں اپ اگر اس پر اپنا ڈیٹا وغیرہ ڈالیں گے تو اپ کو کسی بھی پرابلم کا شکار ہو سکتے ہیں لہذا آپ ابھی انتظار کریں اور آپ کو جلد از جلد اگاہ کر دیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *